the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی،8مارچ(ایجنسی) ہولی کے موقع پر ایئر ایشیا انڈیا نے پرموشنل آفر پیش کیا ہے. اس کے تحت 1499 روپے سے ٹکٹ شروع ہو رہی ہیں. اس آفر کے تحت 12 مارچ تک ٹکٹ ملیں گی. ٹاٹا سنس اور ملیشیائی کمپنی ایئر ایشیا کا مشترکہ ایئر ایشیا انڈیا نے اپنے ویب سائٹ پر اس بابت تفصیلی معلومات دی ہے.


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
اس کے مطابق، 30 جون 2017 تک کے سفر آپ کا اس آفر کا استعمال کر پائیں گے. ایئر ایشیا کا یہ آفر تمام ٹیکس سمیت پیش کیا گیا ہے. حیدرآباد سے لے کر بنگلور کے درمیان 1499 روپے کی ٹکٹ دی گئی ہے جو کہ اس اسکیم کے تحت ملنے والا سب سے سستا آفر ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.